Monday, March 2, 2026
Google search engine
الرئيسيةخبریںعالمی خبریںکویت میں KKMA کی طرف سے منائے گئے اٹھاونویں نیشنل ڈے میں...

کویت میں KKMA کی طرف سے منائے گئے اٹھاونویں نیشنل ڈے میں قوم ناخدا کے ممبران کی شمولیت

مؤرخہ 25/فروری 2019 ء کو کویت کے جلیب پارک میں KKMA  کی طرف سے کویت کا اٹھاونواں نیشنل ڈے منایا گیا .

واضح رہے کہ یہ گلف کی سب سے بڑی NRI تنظیم ہے . اس میں کیرلا اور کرناٹکا سمیت کویت میں برسرِ روز گار مقیم جنوبی ہند کی قوم ناخدا کے ممبران نے بھی شرکت کی .

اس موقعہ پر ایک جلوس نکالا گیا جس میں کویت پولیس کے چیف ابراہیم بن عبدالعزيز نے بھی شرکت کی . اور ناخدا ممبران کی قیادت جناب حسین ڈڈی ساکن جامعہ آباد تینگن گنڈی اور جناب اسحاق کافسی ساکن شیرور نے کی .

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات