Wednesday, February 4, 2026
Google search engine
الرئيسيةخبریںامژونیوزالمبرہ تعلیمی ورفاہی تنظیم.شیرور کی طرف سے ایک مختصراً تربیتی نشست کا...

المبرہ تعلیمی ورفاہی تنظیم.شیرور کی طرف سے ایک مختصراً تربیتی نشست کا انعقاد 

مؤرخہ 28/جمادی الثانی 1441 ھ مطابق 23/ فروری 2020 ء بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام ألمبرہ تنظیم آفس شیرور، مغرب تا عشاء ایک تربیتی نشست قائم کی گئی جس میں مـــولانـــا رضــوان صــاحــب نــدوی کو مدعو کیا گیا تھا . آپ نے موجودہ حالات کے تناظر میں معاشرہ کی کمزور نبضوں کو بھانپتے ہوئے نوجوانوں کو حسن اخلاق سے اپنے آپ کو آراستہ کرنے پر زور دیتے ہوئے راتوں کو بیجا گھومنے پھرنے ، فضولیات و لایعنی چیزوں سے پرہیز کرنے ، خیر کے کاموں میں حصہ لینے ، برائیوں سے بچنے، نمازوں کا اہتمام کرنے، اپنے والدین کی خدمت کرنے اور ان کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کی ترغیب دی .

اس مختصر سی مجلس میں شیرور کے بہت سارے نوجوانوں نے شرکت فرمائی اور اپنے قلوب کو ایمانی جلا بخشی .

اللہ تعالیٰ اس نشست کو قبول فرمائے اور اس کے مقرر مـــولانـــا رضوان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے. اور آئندہ مزید کی توفیق عطا فرمائے . آمین .

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات