ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں سنہ 2018 ء کے عید الاضحٰی کی نماز کے اوقات

0
2054

ناخدا ویب سائٹ www.amsozone.com کی امژوزون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد ۔

تقبل اللہ منا ومنکم
کل عام وانتم بخیر

انشاءاللہ امسال سن 2018 عیسوی کی عید الاضحیٰ کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد تینگن گنڈی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں پاونے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد حلیمہ اکوڑ اگرگون میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع مسجد گڈ کاگل کمٹہ میں نو 9:00 بجے

جامع مسجد اکبری بیٹکولی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد ہینی میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع فاروقی مسجد فاروقی محلہ ہبن گیری میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد کیمانی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد ونلی کمٹہ میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر گوڈ ہوناور میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں پاونے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد عمر بن خطاب ناخدا محلہ منکی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں پاونے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں ساڑھے سات 7:30 بجے

جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں پاونے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے کیسر کوڑی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور میں آٹھ 8:00 بجے

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here