تینگن گنڈی میں ایک خاتون کا انتقال پرملال

0
1347

مؤرخہ 7/ذوالحجہ 1439 ھ مطابق 19/اگست 2018 ء بروز اتوار بعد نماز ظہر جناب یوسف پوتکار کی زوجہ محترمہ اور تینگن گنڈی بسم اللہ ٹیم کے مشہور والی بال کھلاڑی محترم جناب اقبال صاحب کی والدہ محترمہ بی بی مریم صاحبہ اپنی عمر کی تقرتباً ستر بہاریں گذار کر  اللہ کو پیاری ہوگئی ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے ۔ اسکے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

--Advertisement--

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here