مجلسِ علماء تینگن گنڈی کے زیر اہتمام ایک حفظ اور سیرت وفقہ کوئز مقابلہ کا انعقاد

0
244

نہایت مسرت کے ساتھ اہلیان مرکزی جماعت المسلمین تینگن گنڈی کو  یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مجلس علماء تینگن گنڈی کی جانب سے انشاءاللہ مؤرخہ 2/ذیقعدہ 1443ھ مطابق 2/جون 2022 ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء ٹھیک نو بجے بمقام جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد ،  تینگن گنڈی تا فردوس نگر کے اسپورٹس سینٹروں کے مابین حفظ اور سیرت و فقہ کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے ، جس میں بطور مہمان خصوصی مولانا محمد انصار ندوی مدنی ( استادِ تفسیر جامعہ اسلامیہ بھٹکل و نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل ) شرکت فرمائیں گے .

لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرما کر عنداللہ مأجور ہوں .

والسلام

مجلس علماء تینگن گنڈی

--Advertisement--

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here