ناخدا برادری کی مختلف مساجد و عیدگاہوں میں عید الفطر 2022 ء کی نماز کے اوقات

    0
    686

    ناخدا ویب سائٹ www.amsozone.com کی امژو زون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد .

    تقبل الله منا ومنكم

    عید مبارك علینا وعلیکم 

    انشاءاللہ امسال سنہ 2022 عیسوی کی عید الفطر کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد و عید گاہوں میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی .

    جامعہ آباد عیدگاہ میں آٹھ 8:00 بجے .

    جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے .

    جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں سوا سات 7:15 بجے .

     جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور ساڑھے سات 7:30 بجے .

    جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے .

    جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں سوا سات 7:15 بجے .

    جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے شیرور پاؤنے آٹھ 7:45 بجے .

    فاروقی محلہ ہبن گیری عیدگاہ میں آٹھ 8:00 بجے تینوں محلوں ، فاروقی محلہ ہبن گیری ، ناخدا محلہ ہینی اور نورانی محلہ بیر کوڑی کے اشتراک سے ادا کی جائے گی .

    جامع مسجد ناخدا محلہ منکی میں ساڑھے سات 7:30 بجے

    نوٹ : ناخدا برادری کی سنہ 2022 ء کی جن جن مساجد کی عید الفطر کی نماز کے اوقات مذکورہ بالا مضمون میں مذکور نہیں ہیں براہ کرم ان مساجد کے مصلیان درج ذیل واٹساپ نمبر پر کلک کر کے ویب سائٹ کے ایڈیٹر جناب ثناءاللہ سے رابطہ کریں . اور اپنی مسجدوں کے نام اور اوقات سے انھیں مطلع کریں ، عین نوازش ہوگی .

    واٹساپ (What’sApp +96892020775) کے لئے کلک کریں

    اظہارخیال کریں

    Please enter your comment!
    Please enter your name here