ناخدا ویب سائٹ www.amsozone.com کی امژو زون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالاضحیٰ سنہ 2021 ء کی پرخلوص مبارکباد .
تقبل الله منا ومنکم
کل عام وأنتم بخیر
انشاءاللہ امسال سنہ2021 عیسوی کی عید الاضحیٰ کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی .
جامع مسجد تینگن گنڈی میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے
جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں ساڑھے سات 7:30 بجے
جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں سوا سات 7:15 بجے
جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں سات 7:00 بجے
جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور میں ساڑھے سات 7:30 بجے
جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں ساڑھے سات 7:30 بجے
جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں سات 7:00 بجے
جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے کیسر کوڑی شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے
جامع مسجد حلیمہ اکوڑ ، جوگ اگرگون ، انکولہ میں ساڑھے سات 7:30 بجے
جامع مسجد فاروقی محلہ ہبن گیری ہینی ، کمٹہ میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد ناخدا محلہ ہینی ، کاگل ، کمٹہ میں ساڑھے سات 7:30 بجے
جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں ساڑھے سات 7:30 بجے
مسجد حسن عثمان نگر ٹونکا کاسرکوڈ ہوناور میں ساڑھے سات 7:30 بجے
Contact no. +96892020775 Sanaullah editor of www.amsozone.com
نوٹ : ناخدا برادری کی سنہ 2021 ء کی جن جن مساجد کی عیدالاضحٰی کی نماز کے اوقات مذکورہ بالا خاکہ میں مذکور نہیں ہیں ، براہ کرم! ان مساجد کے مصلیان درج ذیل واٹساپ نمبر پر کلک کر کے ویب سائٹ کے ایڈیٹر جناب ثناءاللہ سے رابطہ کریں . اور اپنی مسجدوں کے نام اور اوقات سے انھیں مطلع کریں ، عین نوازش ہوگی .