مرکزی جماعت المسلمین تینگن گنڈی کمیٹی کی تشکیل نو

0
1432

مؤرخہ 20/مارچ 2019 ء بروز منگل بعد نماز عشاء ٹھیک دس ( 10:00 ) بجے مرکزی جماعت المسلمین تینگن گنڈی کی ایک اہم میٹنگ جناب حافظ عبدالقادر صاحب ڈانگی کی زیر صدارت بمقام جامع مسجد تینگن گنڈی منعقد ہوئی جس میں جماعت المسلمین تینگن گنڈی کی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی اور درج ذیل عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا اور رات بارہ بجے میٹنگ ختم ہوئی .

صدر : جناب سلیمان بن موسیٰ بنگالی

نائب صدر : جناب مولانا محمد سعود بن علی بنگالی

جنرل سکریٹری : جناب اقبال بن أحمد بنگالی

نائب سکریٹری جناب مولوی طلحہ بن محمد علی علاؤ

خازن : جناب حافظ بشیر بن ابوبکر بنگالی

محاسب : جناب مولانا اسحاق بن علی ڈانگی

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here