جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد تینگن گنڈی میں ایک اہم پروگرام کا انعقاد

0
2238

بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ مجلس علماء تینگن گنڈی کی جانب سے تمام حضرات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ مؤرخہ 26/ شعبان المعظم 1439ھ مطابق 13/ مئی 2018 عیسوی بروز اتوار بعد نماز عشاء ٹھیک سوا نو (9.15PM) بجے بمقام جامع مسجد سید نا ابراھیم جامعہ ٓاباد ، تینگن گنڈی بھٹکل میں آمد رمضان کی مناسبت سے ” استقبالِ رمضان” کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مقامی علماء کے علاوہ شہر بھٹکل کے علماءکرام کے ایمان افروز بیانات ہوں گے ۔
لہذا آ پ حضرات سے اس با برکت و دلوں کو ایمانی جلا بخشنے والے پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے ۔

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here