ناخدا برادری کی مختلف مساجد و عید گاہوں میں نماز عید الفطر 2023 ء کے اوقات

0
218

امژوزون ٹیم  www.amsozone.com کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالفطر سنہ 2023 ء کی پرخلوص مبارکباد .

تقبل الله منا ومنكم

کل عام وانتم بخیر

انشاءاللہ امسال سنہ 2023 عیسوی کی عید الفطر کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد و عید گاہوں میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی .

جامعہ آباد ، تینگن گنڈی ، ہیبلے ، بھٹکل کی عیدگاہ میں ساڑھے سات (7:30am) بجے .

اکوڑ اگرگون عید گاہ میں ساڑھے آٹھ (8:30am) بجے .

کیمانی عید گاہ میں نو (9:00am) بجے .

جامع مسجد ناخدا محلہ گڈکاگل پاؤنے نو (8:45am) بجے .

جامع مسجد ونلی کمٹہ آٹھ (8:00am) بجے .

 فاروقی محلہ ہبن گیری عیدگاہ میں ساڑھے آٹھ (8:30am) بجے تینوں محلوں ، فاروقی محلہ ہبن گیری ، ناخدا محلہ ہینی اور نورانی محلہ بیر کوڑی کے اشتراک سے ادا کی جائے گی .

جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں ساڑھے آٹھ (8:30am) بجے .

جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں آٹھ (8:00am) بجے .

جامع مسجد ناخدا محلہ منکی ساڑھے آٹھ (8:30am)  بجے .

جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں پاؤنے آٹھ (7:45am) بجے .

جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں ساڑھے سات (7:30am) بجے .

 جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور ساڑھے سات (7:30am) بجے .

جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ (8:00am) بجے .

جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں ساڑھے سات (7:30am) بجے .

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے شیرور آٹھ (8:00am) بجے .

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here