کیمانی میں سالانہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد

0
664

بڑی مسرت کے ساتھ اطلاعاً عرض ہے کہ انشاء اللہ ہر سال کی طرح امسال بھی مؤرخہ 12/رجب المرجب 1444 ھ مطابق 4/فروری 2023 ء بروز سنیچر بعد نماز عشاء ٹھیک نو (9:00) بجے ، بمقام احاطۂِ جامع مسجد کیمانی ، جماعت المسلمین کیمانی اور مدرسہ تعلیم القرآن کیمانی کے زیر اہتمام سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں مدرسہ کے طلباء و طالبات حمد ، نعت وتقاریر پیش کریں گے ۔ اور ساتھ ہی ساتھ علماء کرام کے ایمان افروز بیانات بھی ہوں گے ۔

لہذا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ وہ جلسہ میں شرکت فرما کر طلبا و طالبات کی ہمت افزائی فرمائیں ۔

فقط والسلام

صدر و سکریٹری جماعت المسلمین کیمانی ، کمٹہ ، شمالی کینیرا

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here