اطلاعا عرض ہے کہ انشاء اللہ مؤرخہ 28/ربیع الاول 1440 ھ مطابق 6/دسمبر 2018 ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء ٹھیک 9/بجے بمقام جامع مسجد تینگن گنڈی ، بسم اللہ اسپورٹس سینٹر کی جانب سے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی کے عنوان پر ایک پروگرام جعفری بن علی بنگالی صدر بسم اللہ اسپورٹس سینٹر تینگن گنڈی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل محترم جناب مولانا مقبول صاحب ندوی ہوں گے اور اس میں مقامی علماء کے علاوہ بھی دیگر علماء کرام کے ایمان افروز بیانات ہوں گے .
لہذا عوام الناس سے درخواست ہے کہ وہ اس پروگرام میں شرکت فرما کر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی پاکیزہ سیرت سے اپنے قلوب کو منور فرمائیں
والسلام
صدر و سکریٹری بسم اللہ اسپورٹس سینٹر تینگن گنڈی