روشن محلہ کاسرکوڈ ہوناور میں ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد

0
1516

ان شاءاللہ مؤرخہ 5 اور 6/مئی 2018 عیسوی بروز سنیچر واتوار میم بوائز، روشن محلہ کاسرکوڈ، ہوناور کی طرف سے انڈر نائنٹین سوپر سکس میم بوائز چیمپئن ٹرافی سن 2018 عیسوی ٹورنامنٹ بمقام الفلاح گراؤنڈ، روشن محلہ، کاسرکوڈ، ہوناور منعقد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کی فائنل پہونچنے والی ٹیموں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ پہلا انعام ٹرافی کےساتھ پانچ ہزار روپے اور دوسرا انعام ٹرافی کےساتھ تین ہزار روپے ہو گا۔ ان انعامات کے علاوہ مزید تین انعامات مین آف دی سیریز ۔بیسٹ بیٹسمین اور بیسٹ بالر کےلئے بھی ہوں گے۔

اس ٹورنامنٹ میں درج ذیل اصول وضوابط کے مطابق کوئی بھی ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔

٭ اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز صرف چھ ووروں کے ہوں گے۔
٭ ہر میچ میں صرف دو ہی کھلاڑیوں کو دو دو وور بالنگ کا حق ہوگا اور بقیہ کےلئے ایک ایک وور کا۔
٭ ہر کھلاڑی کو آدھار کارڈ لانا لازمی ہوگا۔
٭ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
٭ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ٹیموں کے اندراج کی آخری تاریخ 4/مئی سن 2018 عیسوی ہوگی۔
٭ ٹورنامنٹ کے میچوں کا آغاز صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ہوگا۔
٭ ہر ٹیم کی داخلہ فیس پانچ سو روپئے ہوگی۔
٭ ہر ٹیم میں صرف نو کھلاڑی ہی کھیل سکیں گے۔

مزید تفصیلات کےلئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

1۔ جابر 9986056207

2۔ سمیر8971134247

3۔ متین 8073863323

4۔ فائز 7994397515

5۔ مظفر 9916703136

--Advertisement--

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here