مؤرخہ 15/مارچ 2019 ء بروز جمعہ بمقام جلیب الشیوخ پاکستانی ایکسل انگلش اسکول نزد سینٹرل اسکول عباسیہ KKMA یعنی کویت کیرلا مسلم ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے .
لہٰذا کویت میں مقیم تمام ناخدا بھائیوں سے اس کیمپ سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی درخواست ہے . اس کے لئے درج ذیل لنک پر دستیاب صرف ایک فارم پُر کر کے اپنا نام رجسٹر کرنا ہوگا .
فقط والسلام
الداعی : ریاض کاوا ایکزیکیٹو ممبر KKMA