از : مولانا ابراہیم فردوسی ندوی
معاونین : محمد افنان بن اشرف علی اسپو اور نوید احمد بن عبدالمطلب پوتکار
آ / ت
- آت : آنت
- آتما : روح ، دل
ا / ت
- اَتَّا : ابهی
- اَتَّا اَتَّاس : حال ہی میی
- اُتار : سپاٹ ، کم گہرائی والا
- اُتاروژا : اتارنا
- اُتانی : چت
- اتانی آڑپڑوژا : چت لیٹنا
- اتانی گھالون : چت لٹا کر
- اُتْران : مشرقی ہوا ، پوربی ہوا
- اُترانچی کَھلبَلی : مشرقی ہوا سے سطح سمندر پر پانی کا اچھلنا
- اتروژا : اترنا
مزید الف سے شروع ہونے والے الفاظ کے لئے کلک کریں
نوٹ : ناخدا برادری کے تمام لوگوں سے ادباً درخواست کی جاتی ہے کہ الف اور تے سے شروع ہونے والے مذکورہ بالا الفاظ کے علاوہ مزید نئے الفاظ آپ کے ذہنوں میں محفوظ ہوں تو ہمیں ان سے مطلع کرنے کے لئے ہمارے امژو زون ویب سائٹ کے درج ذیل واٹساپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں اور قومی خدمات میں ہمارا تعاون فرمائیں .
ثناءاللہ فردوس نگر ، تینگن گنڈی
موبائل نمبر 0096892020775