بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ سلطان اسپورٹس کلب۔ہینی،کاگل،کمٹہ کی طرف سے اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ مؤرخہ 26/ اپریل سن 2018 عیسوی بروز جمعرات ٹھیک صبح ساڑھے آٹھ بجے ہینی،کاگل کے اردو اسکول گراونڈ میں ایک والی بال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ہے۔جس میں ہر ٹیم مندرجہ ذیل اصول و ضوابط کے مطابق حصہ لے سکتی ہے۔
اصول و ضوابط
اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے ہر کھلاڑی کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔
اس میں صرف سن 1998عیسوی کے اندر کے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے۔
ہر ٹیم کی داخلہ فیس سات سو روپئے ہوگی۔
امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا۔
ہر ٹیم کے صرف آٹھ کھلاڑیوں کےلئے ہی میزبان ٹیم کی طرف سے مہمانی کا انتظام ہوگا۔
مقررہ وقت کے بعد پہونچنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے خارج کیا جا سکتا ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں اول،دوم اور سوم مقام حاصل کرنے والی ٹیموں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔
ہر کھلاڑی کو اپنا اپنا آدھار کارڈ لانا لازمی ہوگا۔
ہر کھلاڑی کو اپنے علاقہ اور اپنے گاؤں ہی کی ٹیم میں کھیلنا ضروری ہوگا۔
مزید تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
محترم جناب اسماعیل صاحب 00919449988272
محترم جناب شائق صاحب 00919916976332
محترم جناب توصیف صاحب 00919986917236