ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں امسال سنہ 2020 ء کی عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات

0
1961

ناخدا ویب سائٹ www.amsozone.com کی امژو زون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد .

تقبل الله منا ومنکم
کل عام وأنتم بخیر

انشاءاللہ امسال سنہ 2020 عیسوی کی عید الاضحیٰ کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی .

جامع مسجد تینگن گنڈی میں ساڑھے سات 7:30 بجے

جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں ساڑھے سات 7:30 بجے

جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں   سات 7:00 بجے

جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں سات 7:00 بجے

جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور میں سوا سات 7:15 بجے

جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں ساڑھے سات 7:30 بجے

جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے کیسر کوڑی شیرور میں ساڑھے سات 7:30 بجے

مسجد محمدیہ ، ناخدا محلہ مرڈیشور میں سات 7:00 بجے

جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں سات 7:00 بجے

مسجد حسن عثمان نگر ٹونکا کاسرکوڈ ہوناور ساڑھے سات 7:30بجے

جامع مسجد حلیمہ اکوڑ اگرگون میں ساڑھے آٹھ  8:30 بجے

جامع مسجد فاروقی محلہ ہبن گیری ہینی میں آٹھ 8:00 بجے

جماعت المسلمین الھاشمی کے ذمے داروں نےنماز عیدکاٹائم بدلکر 7:30 کے بجائے 7:00 کردیا ہے

نوٹ : ناخدا برادری کی سنہ 2020 ء کی جن جن مساجد کی عیدالاضحٰی کی نماز کے اوقات مذکورہ بالا مضمون میں مذکور نہیں ہیں براہ کرم ان مساجد کے مصلیان درج ذیل واٹساپ نمبر پر کلک کر کے ویب سائٹ کے ایڈیٹر جناب ثناءاللہ سے رابطہ کریں . اور اپنی مسجدوں کے نام اور اوقات سے انھیں مطلع کریں ، عین نوازش ہوگی .

واٹساپ (What’sApp) کے لئے کلک کریں

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here