امژو نیوز بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ اپنے قارئین کو ‘‘ الحساء یوتھ کلب نورانی محلہ بیر کوڑی ،کاگل ،کمٹہ ’’ کی طرف سے اس بات کی اطلاع دیتا ہےکہ اس کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا نواں سالانہ جلسہئہِ عام سن 2018 عیسوی انشاء اللہ مؤرخہ یکم مارچ سن 2018 عیسوی بروز جمعرات بعدِ نماز عشاء بمقام نورانی محلہ ، بیر کوڑی ، کاگل ۔میں منعقد ہونے والا ہے ۔
لہذا عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے ۔
پروگرام کی چند جھلکیاں
قوم کی فلاح و بہبودی کے لئے گامزن شخصیات کا اعزاز
طلباء و طالبات کےقر ٍات ونعتیہ مقابلے
اطراف و اکناف کی ٹیموں کے مابین قوالی مقابلے
علماء کے روح افروز بیانات
شائقین کے لئے خصوصی پروگرام
مختلف اسپورٹس کلب کے درمیان ایک منٹ کےمقابلے
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
جناب عبدالقادر ہوڑیکر 00919945542910
جناب زاہدسارنگ 00919980724741