امژو نیوز بڑ ی خوشی و مسرت کے ساتھ اپنے تمام قارئین کو جماعت المسلمین ناخدا محلہ ٹونکا کاسر کوڑ ہوناور کی طرف سے مطلع کرتاہے کہ مدرسہ عربیہ انجمن اصلاح المسلمین ٹونکا کاسرکوڈ ہوناورکا سالانہ جلسہ انشاءاللہ 15/ فروری 2018 بروز جمعرات اردو اسکول کے وسیع میدان میں منعقد ہونے جارہا ہے جسمیں مدرسہ کے بچے اپنا دلچسپ پروگرام حمد، نعت، تقاریر اور مکالموں کی شکل میں پیش کریں گے، نیز مذکورہ پروگرام دو نشستوں میں منعقد ہوگا، پہلی نشست 5 بجے اور دوسری نشست بعد نماز عشاء متصلا ہوگی۔
زیر صدارت۔
جناب ابو صالح بابا ملا( سابق صدر ونلی کمٹہ)
مہمانانِ خصوصی
مولانا محمد سعود بنگالی ندوی( مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم القران تینگن گنڈی)
مولانا محمد اسحاق ڈانگی ندوی( نائب مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم القران تینگن گنڈی)
مولانا نعمت اللہ عسکری ندوی ( استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل)
لہذا تمام لوگوں سے شرکت کی درخواست ہے۔