امژوزون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد
تقبل اللہ منا ومنکم
کل عام وانتم بخیر
انشاءاللہ امسال سنہ 2018 عیسوی کی عید الفطر کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی
جامع مسجد تینگن گنڈی میں سوا آٹھ 8:15 بجے
جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد حلیمہ اکوڑ اگرگون میں نو 9:00 بجے
جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے
جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد گڈکاگل کمٹہ میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے
جامع مسجد ونلی کمٹہ میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے
جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے
جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے
جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے کیسر کوڑی شیرورساڑھے آٹھ 8:30 بجے
جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور میں پاونے آٹھ 7:45 بجے
جامع مسجد عمر بن خطاب ناخدا محلہ منکی میں آٹھ 8:00 بجے