ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات

0
1688

ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں امسال 2019 ء کی عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات

ناخدا ویب سائٹ www.amsozone.com کی امژوزون ٹیم کی طرف سے جمیع مسلمانان اور پوری ناخدا برادری کو عیدالاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد ۔

تقبل اللہ منا ومنکم

کل عام وانتم بخیر

انشاءاللہ امسال سن 2019 عیسوی کی عید الاضحیٰ کی نماز ناخدا برادری کی مختلف مساجد میں درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد حلیمہ اکوڑ اگرگون میں نو 9:00 بجے

جامع مسجد کیمانی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجدِ سیدنا ابوبکر صدیق پڈونی کیمانی ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع مسجد بیٹکولی میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع مسجد گڈ کاگل میں پاؤنے نو 8:45 بجے

جامع مسجد فاروقی محلہ ہبن گیری میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد ناخدا محلہ ہینی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد فاطمہ علی زرعونی نورانی محلہ بیر کوڑی آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد ونلی کمٹہ میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد خضر ٹونکا کاسر کوڈ ہوناور میں ساڑھے آٹھ 8:30 بجے

جامع مسجد روشن محلہ ہوناور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد ناخدا محلہ منکی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد تینگن گنڈی میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد الھاشمی ناخدا محلہ شیرور میں سوا سات 7:15 بجے

جامع مسجد عبداللہ طلائی شیرور مارکیٹ میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد بلال غوثیہ محلہ شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد فاطمہ محمد سعید کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد فیض کیسر کوڈی شیرور میں آٹھ 8:00 بجے

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ آرمے کیسر کوڑی شیرور میں پاؤنے آٹھ 7:45 بجے

جامع مسجد فاطمہ علی زرعونی نورانی محلہ بیر کوڑی میں آٹھ 8:00 بجے

اظہارخیال کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here